google.com, pub-9512838060178876, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آئس کریم کے صحت بخش فوائد

آئس کریم کے صحت بخش فوائد

NapkHealth
0

 آئس کریم کے صحت بخش فوائد


یقیناً آپ کو آئسکریم پسند ہوگی؟ کون نہیں کرتا!۔ تاہم ہم میں سے بہت سے لوگ آئس کریم کو اس کے ٹھنڈک کے احساس اور ذائقے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں لیکن اس کے حیرت انگیز صحت سے متعلق فوائد بھی ہیں۔

Health-Benefits-of-Ice-Cream


ایک کپ ڈیری آئس کریم کا  دو تہائی حصہ کیلشیم کا بہترین ذریعہ ہے جو ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے۔ مزید برآں برانڈز کی جانب سے پیش کی جانے والی کچھ آئس کریم فی سرونگ تقریباً چھ گرام پروٹین فراہم کرتی ہیں جو کہ ایک انڈے کی مقدار کے برابر ہے۔

آئس کریم کے صحت کے فوائد


اسی طرح آئس کریم میں پروٹین اور چکنائی کی معتدل سطح کا مجموعہ خون میں شوگر کے اخراج کو بھی سست کر دیتا ہے جو کہ ذیابیطس مریضوں میں خون کے اندر گلوکوز میں تیزی سے اضافے کو روکتا ہے۔

آئس کریم کے صحت کے فوائد


آئس کریم کی ایک سرونگ میں روزمرہ کی بنیاد پر تجویز کردہ چینی کی مقدار کا دو تہائی حصہ شامل ہوتا ہے جبکہ ایک کپ ڈیری آئس کریم کے دو تہائی حصے میں روزانہ کی بنیاد پر تجویز کردہ کیلشیم کی مقدار کا تقریباً 12 فیصد ہوتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)